فواد چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لانگ مارچ کا تیسرا دن آج مریدکے سے شروع ہو رہا ہے
تمام پوائنٹس پر مقامی لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں، انشااللہ جمعے کو تمام لوگ اکٹھے ہو کر اسلام آباد پہنچیں گے
میں نے 22 سال قبل عوام میں جاکر چھوٹی سے پارٹی بنائی۔عمران خان
عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم تمہارے پاس بات کرنے کے لیے ہے کیا؟
شہبازشریف میں تمہارے پاس پیغام کیوں بجھواوں گا تم یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہو۔ میں نے نہ کسی کے پیر پکڑے نہ اسٹیبلشمنٹ کی منتیں کیں
، میرا مطالبہ ہےصاف و شفاف الیکشن کرادو اس کے علاوہ کچھ نہیں، عوام جو فیصلہ کرے گی وہ سب کو قبول ہے،
یہ فوج بھی میری ہے اوریہ ملک بھی میرا ہے، سن لیں ،ہم بھیڑ بکریاں نہیں ہیں، میں عمران خان ایک آزاد آدمی ہوں
غلامی سے بہتر ہے اللہ مجھے موت دے، میں چاہتا ہوں فوج مزید مضبوط ہو، اس لیے تعمیری تنقید کرتا ہوں
، میں اپنی فوج کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتا، میں ذوالفقار علی بھٹو کی طرح ایوب خان کی کابینہ میں نہیں رہا
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت