پاکستان چین کی طرح افریقہ کو سامان بیچ کر تجارتی حجم بڑھا سکتا ہے: ماریشیا کے سفیر

پاکستان میں ماریشس کے ہائی کمشنر راشد علی صوبیدار نے کہا ہے کہ پاکستان بین البراعظمی تجارتی معاہدے کے تحت اپنے تجارتی حجم کو بڑھا سکتا ہے،

بدھ کو یہاں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے دورے کے دوران، ایلچی نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کو بھی اپنی توجہ افریقی منڈیوں کی طرف مرکوز کرنی چاہیے، جیسا کہ چین نے کیا، اپنے تجارتی حجم کو بڑھانے کے لیے۔ہائی کمشنر نے یہ بھی کہا کہ پاکستان حالیہ سیلاب کی وجہ سے مشکل دور سے گزر رہا ہے۔ ایلچی نے کہا کہ ماریشس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کرنے کے لیے اپنی ٹیم بھیجی۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.