پاکستان کی خوردنی تیل اور گھی کی مارکیٹ کا مکمل انحصار درآمد شدہ پام آئل پر ہے اور خوردنی تیل کی کل کھپت میں مقامی ذرائع کا حصہ صرف 14 فیصد ہے۔
گھی اور کوکنگ آئل کی صنعت سے متعلق مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی رپورٹ پیر کو جاری کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوردنی تیل اور تیل کے بیجوں کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ کا ملکی قیمتوں پر کلیدی اثر پڑتا ہے۔ یہ بھی ایک مارکیٹ کا معمول ہے کہ پروڈیوسر خریداری کی لاگت میں کوئی بھی اضافہ آخری صارفین تک پہنچاتے ہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت