وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج ایک ورچوئل سیشن کے دوران پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کو مضبوط بنانے میں پاکستانی نژاد امریکی ٹیک انٹرپرینیورز کی دلچسپی کو سراہا۔ڈار نے اقتصادی امور کے وفاقی وزیر ایاز صادق کے ساتھ ممتاز پاکستانی-امریکی آئی ٹی/ٹیک انٹرپرینیورز کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ کی۔ ان کے ساتھ ایم او ایس فار فنانس اینڈ ریونیو عائشہ غوث پاشا، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد اور سفیر مسعود خان اور پاکستانی وفد کے دیگر ارکان بھی شامل تھے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا
حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira
could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی
ادارہ صحت