پاکستان کے خلاف میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سنچری کرلی ۔ بدھ کو محمد نبی نے اپنا 100 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ پاکستان کے کھیلا وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے افغان کرکٹر بن گئے ۔محمد نبی سے قبل 15 کرکٹر 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیںجن میں 2 پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں۔شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے 119 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستانی کی نمائندگی کی ہے۔
Shakira could face 8 years in jail
نیب یا عیب؟
نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب