پاک افغان سرحد انگور اڈہ پر جھاڑیوں سے 23 کلو چرس برآمد

پاک افغان سرحد انگور اڈہ پر جھاڑیوں سے 23 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے پاک افغان سرحدی علاقے انگور اڈہ کے مقام پر جھاڑیوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرلی،چرس کا وزن 23 کلو گرام ہے۔

ادارے نے چرس قبضے میں لے لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

Shakira could face 8 years in jail

بال منڈھوا کر ماں کی قبر پر کھڑی ایک اور ایرانی خاتون نے احتجاجی پیغام دیدیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.