پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے

پشاور میں عمران خان کے کارکنوں کیساتھ حلف اٹھانے پر سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی ہاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھایا۔

بعد ازاں عمران خان کے حلف لینے کے انداز کو سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے انداز میں دیکھا۔ کسی کو عمران خان کی جانب سے حلف برداری کا یہ انداز ہٹلر کے حلف اٹھانے کے انداز کے قریب لگا تو کسی نے عمران خان کے انداز کو نیازی سیلوٹ تو کسی نے نازی سیلوٹ کا نام دیا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.