پنجاب حکومت کا افسر شاہی کیلئے 98 کروڑ روپے سے زائد ماليت کی 93 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

نئی گاڑیاں پنجاب بورڈ آف ریونیو، ڈپٹی کمشنر اور اے ڈی سی جی ریونیو کيلئےخریدی جائیںگی

نئے نامزد کردہ ضلع کوٹ اددو کے اسسٹنٹ کمشنر کیلئے بھی نئی گاڑی خریدنے کا فیصلہ،
دستاویزنئی گاڑیوں کی خریداری پر مجموعی طور پر 98 کروڑ 91 لاکھ 16 ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری،
دستاویزڈپٹی کمشنرز کیلئے 53 کروڑ 36 لاکھ روپے مالیت کی 40 فورچیونر گاڑیاں خریدی جائیںگی،
دستاویزممبر بورڈ آف ریونیو کیلئے 12 کرولا 5 کروڑ 83 لاکھ 8 ہزار میں خریدی جائينگی،
دستاویزاے ڈی سیز ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر کوٹ اددو کیلئے 39 کروڑ 72 لاکھ 8 ہزار روپے ماليت کی 41 ہائی لیکس خریدنے کا بھی فیصلہ،
دستاویزمحکمہ ریوینیو حکومت پنجاب کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.