اس سال خواتین کی جانب سے ہراساں کیے جانے، حملہ، اغوا اور قتل کے حوالے سے کی جانے والی شکایات کے لحاظ سے، پنجاب 15,750 کیسز کے ساتھ تمام صوبوں سے آگے ہے۔
دوسری جانب سندھ 2021 سے اب تک غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات کے حوالے سے بدنام ہوا، 199 واقعات ہوئے، جن میں سے 88 اس سال کے ہیں۔6 افراد نے 8 سالہ بچی کو گینگ ریپ کیا۔ نیشنل ویمن ہیلپ لائن سنٹر (1099) کو موصول ہونے والی 709 شکایات میں سے صرف سات ہراساں کیے جانے سے متعلق تھیں، لیکن ان میں سے ہر ایک پنجاب سے آئی۔ اسی طرح ہیلپ لائن کو گزشتہ سال 1,890 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 1,367 پنجاب سے کی گئیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں جنوری سے اگست تک خواتین نے مجموعی طور پر 15,750 شکایات کیں جن میں سے 5,914 شکایات سوشل میڈیا یا کام کی جگہ پر ہراساں کرنے اور خواتین کے خلاف تشدد بشمول گھریلو تشدد کی تھیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت