شہباز شریف نے کہا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی ریلیف ہو عوام کے حوالے کیا جائے
پیناڈول جو بڑی مہنگی ہو گئی ہے، میں نے کہا کہ قیمت نہیں بڑھائیں گے
گندم درآمد کی گئی ہے اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے البتہ خدشہ ہے کہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے کاشت کا عمل تاخیر کا شکار ہو۔
واضح رہے کہ پاکستان میں بخار اور درد کی دوا پیناڈول بنانے والے ادارے گلیکسو سمتھ کلائن (جی ایس کے) نے جمعے کو دوا کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہونے پر ’ملک میں پیناڈول کی پروڈکشن روکنے کا عندیہ دیا تھا۔‘
انہوں نے کہا کہ ’نواز شریف کی ہدایت تھی جس کے بعد تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔‘
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت