پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 782 نے گذشتہ ہفتے جب کینیڈا کے ٹورنٹو ایئر پورٹ پر لینڈ کیا
قانون کے مطابق مسافروں کے ساتھ پی آئی اے کے فلائٹ سٹاف کو امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچ کر اپنی کلیئرنس کروانی تھی۔
پی آئی اے کے سٹاف کو امیگریشن کاؤنٹر پر لے جایا جاتا ہے۔ جہاز سے اُترنے وقت سٹاف ممبرز پورے تھے تاہم امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچ کر پتا چلا کہ ایک سٹاف ممبر غائب ہے۔
پی آئی اے انتظامیہ کے ایک اہلکار کے مطابق یہ سٹاف ممبر سب سے آگے چل رہا تھا اور دوسرے لوگ آپس میں بات چیت کرتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے تاہم جب سٹاف کے دوسرے لوگ امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچے تو ان کا ایک ساتھی امیگریشن کاؤنٹر پر موجود نہیں تھا۔
پہلے تو ان کے ساتھیوں کو یہ محسوس ہوا کہ شاید انھیں کینیڈا کے ایئرپورٹ حکام نے جہاز سے امیگریشن کاؤنٹر کے درمیان راستے میں کہیں روک لیا ہے تاہم جب حکام سے معلوم کیا تو انھوں نے اس بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت