چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں جلسوں پر تشویش کا اظہار

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں جلسوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھیں، ایک فریق جلسہ کرے گا تو مجبوراً دوسرا بھی جلسہ کرے گا۔جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل صاحب حکومت کو عدالتی تشویش سے آگاہ کریں، آپ اس حوالے سے عدالتی تشویش متعلقہ حکام تک پہنچائیں۔چیف جسٹس کی تشویش پر ایڈووکیٹ جنرل شمائل بٹ نے کہا کہ عدالتی تشویش سے حکومت کو آگاہ کردیا جائے گا، ضروری اقدامات کرکے عدالتی احکامات پر من وعن عمل کیاجائیگا۔

پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا،وہ اب بھی لاگو ہیں،آئی ایم ایف کی وضاحت

Shakira could face 8 years in jail

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.