چینی صارفین کے وی چیٹ اکاؤنٹس بلاک؟

’میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی کمپنی مجھے اکاؤنٹ تک رسائی دے گی۔

آئندہ میں کسی قسم کی غیرمناسب ویڈو اور تصویر نہیں پوسٹ کروں گا۔‘
چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے اتوار کو شروع ہونے والے پانچ روزہ اجلاس کے بعد سے بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔
چینی موبائل ایپ وی چیٹ کے ذریعے لاکھوں کی تعداد میں صارفین آپس میں بات چیت کر سکتے ہیں، تفریحی مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جبکہ رقوم کی ادائیگیاں کرنا بھی ممکن ہے۔
چین میں لوگوں کی روزمرہ زندگی پر تنقید کرنے والی اس ایپ پر حکومت کی کڑی نظر رہتی ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.