عمران خان کو ابھی جانتے نہیںوہ آخری سانس تک لڑے گا اور اس کی قوم بھی آخری سانس تک لڑے گی. ٹوئٹرپر پیغام
شہبازگل نے کہا کہ یہ مارچ ہر صورت جاری رہے گا حقیقی آذادی کی جنگ جاری رہے گی رانا ثنا کئی دن سے سر کچلنے جیسے الفاظ ادا کر کے قاتلانہ حملے کی دھمکیاں دے رہا تھا اور آج قاتلانہ حملہ کر دیا گیا.
ایک ویڈیو میں ماسک پہنچے کالے کوٹ میں ملبوس ایک شخص کے ہاتھ میں پستول نظرآرہا ہے
جس کا رخ کنٹینرکی جانب ہے جبکہ اس کے پیچھے ٹی شرٹ پہنے ایک نوجوان ہے جس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی
جس سے عمران خان کو زیادہ گولیاں نہیں لگیں‘زخمی ہونے والوں میں محمد احمد چٹھہ‘سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل‘فیصل جاوید سمیت6افراد زخمی ہوئے ہیں
تحریک انصاف کے راہنما محمد احمد چٹھہ شدید زخمی ہیں ملزم نے اندھادھند فائرنگ کی فائرنگ کرنے والے شخص کو مقامی پولیس کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا
س واقع کے بعد عمران خان کے سیکورٹی اہلکاروں نے بھی ہوائی فائرنگ کی وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کے حکم پر پولیس کے اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور وقوع کی تحقیقات شروع کردی ہیں.
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت