شوکت علوی پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن مقرر

ڈاکٹر عارف ہانس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ملتان شوکت علوی پی ٹی آئی میٹروپالیٹن ملتان کے سیکرٹری انفارمیشن مقررڈاکٹر عارف ہانس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عارف ہانس کی طرف سے پی ٹی آئی لیبر ونگ میٹروپالیٹن ملتان کیلئے شوکت علوی کو سیکرٹری انفارمیشن مقرر کیا گیا ہے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے بحثیت سیکرٹری انفارمیشن انہوں نے کام شروع کردیا شوکت علوی اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف اوورسیز پاکستانی چیپٹر او آئی سی اور سیکرٹری اطلاعات ویلفیئر ونگ ملتان خدمات انجام دے چکے ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.