دو سکیورٹی اہلکار شہیدہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس
درہ زندہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ‘ شہید ہونے والوں میں نائیک ساجد حسین اور سپاہی محمد اسرار شامل
نائیک ساجد حسین کا تعلق خوشاب سے اور سپاہی محمد اسرار کا تعلق اٹک سےہے۔ آئی ایس پی آر
گزشتہ دنوں سکیورٹی فورسز نے پشاور میں آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاعات پرآپریشن کیا،آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاک فوج کے کانوائے پر فائرنگ کرنے والے 3 دہشت گرد مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے ۔
دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا ۔مارے جانے والے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں براہ راست ملوث تھے ۔
فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد پناہ شہید ہوئے جن کی عمر 30 سال تھی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت