سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور مریم نواز کی ڈیل کی قوم کو سمجھ ہے اور نومبر میں باقی سب کو بھی سمجھ آجائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ 74وزرا کی فوج میں 22 بے محکمہ ہیں،
وہ ویڈیو آڈیو لیکس کھیل رہے ہیں، ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپر کی طرح ایون فیلڈ کیس بھی ختم ہوجائے گا،74وزرا کی فوج جس میں22 بے محکمہ ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے،ڈارمریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی،ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپرکی طرح ایون فیلڈ بھی ختم ہوجائیگا،
عوام کامسئلہ بجلی،گیس،آٹا،مہنگائی ہے،سائیفرنہیں،12ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اورسیاست گرم ہوگی۔سابق وزیر نے کہا کہ عوام کا مسئلہ بجلی، گیس ،آٹا ،مہنگائی ہے سائفر نہیں، 12ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی جبکہ سیاست گرم ہوگی۔