کاجول کی پیلی ساڑھی، سورج مدھم پڑ گیا

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ کاجول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مذہبی تہوار کے جشن میں لی گئ دیدہ زیب تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر میں کاجول کو مسکراتے، ہنستے اور ورطہ حیرت میں ڈوبے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔شیئر کی گئی تصاویر میں کاجول نے پیلے رنگ کی عمدہ ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے، جبکہ سبز چوڑیوں اور بالوں میں گجرے نے ان کے روپ کو اور نکھار دیا ہے۔انہوں نے پوسٹ کو کیپشن دیا کہ آئیں لوگوں، مسکرائیں۔ مداحوں نے ان تصاویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کمنٹس کے ذریعے کیا۔

Shakira could face 8 years in jail

نیب یا عیب؟

نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.