کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول کیلئے گندم کی کاشت زیادہ سے زیادہ20 نومبر تک مکمل کرنے کی بھر پور کوشش کریں

اور بیماری سے پاک صحت مند، تصدیق و سفارش کردہ اقسام کے بیج کی کاشت کو ترجیح دی جائے تاکہ گندم کی بمپر کراپ کے حصول میں مدد مل سکے۔

محکمہ زراعت کا عملہ کاشتکاروں و کسانوں کی معاونت، انہیں مفید مشوروں کی فراہمی اور رہنما اصولوں سے آگاہ کرنے کیلئے ہمہ وقت موجود ہے
لہٰذا کسی بھی مسئلہ کی صورت میں محکمہ زراعت کے قریبی حکام سے فوری رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ چوہدری عبدالحمید
انہوں نے کہا کہ15نومبر کے بعد گندم کی کاشت کی صورت میں فی دن کے حساب سے پیداوار میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ زراعت
انہوں نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کامیاب فصل کے حصول کیلئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈیلرز کے ذریعے منظورشدہ اقسام کاتصدیق شدہ بیج کاشتکاروں کو مناسب قیمت پر فراہم کیا جا رہا ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.