کترینا کیف اور رنبیر کپور کی پھر سے صلح

رنبیر کپور اور کترینا کیف کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور رنبیر نے کہا ہے کہ اسے کترنیا کی ضرورت ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن ان کے درمیان اختلافات نے ایسا جنم لیا کہ دونوں ایک دوسرے کی شکل دیکھنا نہیں چاہتے تھے لیکن اب ایک بار پھر ان کے درمیان معاملات بہتری کی طرف بڑھنے لگے ہیں اور جگا جاسوس کے نام سے بننے والی ایک فلم میں ساتھ کام کر رہے ہیں فلم کی تشہیر کے دوران دونوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا اور اختلافات ختم کرنے کا موقع ملا ہے

Post Code: F008

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.