کرسچن ٹرنر کا لاہوریوں کیلئے اردو میں خصوصی پیغام وائرل

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے لاہوریوں کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔برطانوی سفارتکار نے پاک انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں یہاں کے منظر بیان نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد یہ کرائوڈ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے آیا ہے۔کرسچن ٹرنر نے لاہوریوں سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ اصل کھیل تو اب شروع ہو گا، کیا آپ تیار ہیں؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.