کرینہ کپور نے فلم اگنی پتھ میں آیٹم سانگ کرنے سے منع کر دیا

فلم ساز کرن جوہر نے کرینہ کپور کو اپنی نئی فلم میں آیٹم سانگ کرنے کی آفر کی لیکن کرینہ کپور نے معذرت کر لی جس کی وجہ فلم کی ہیروین پریانکا چوپڑا اور کرنیہ کپور کے درمیان جاری سرد جنگ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ پریانکا چوپڑا کے مقابل ہریتک روشن ہیرو کا کردار ادا کر رہے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ پریانکا چوپڑہ نے شاہ رخ خان کی فلم راون میں جس کی ہیروین کرینہ کپور تھیں میں بطور مہمان اداکارہ کام کیا  ہے

Post Code: F010

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.