کل کا مارچ حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے، عمران خان

پی ٹی آئی حکومت بیرونی سازش سے میر جعفر اور میر صادق نے مل کر گرائی : چیئرمین پی ٹی آئی

ہرشہری کا موبائل فون اس کی آواز ہے۔اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پرُ امن ہو گا
پاکستانی قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں،دنیا کو بتانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان بنانا ری پبلک نہیں۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے تیاریاں شروع کردیں،
لانگ مارچ کے دوران بدامنی کی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پاکستان میں پہلی بار پیپر بال گن کا استعمال کیا جائے گا۔
پیپر بال گن مشتبہ افراد کے جسموں پر انمٹ سیاہی یا رنگ چھوڑے گی جس سے ان کی شناخت کی جائے گی، اور گرفتاری میں مدد ملے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لانگ مارچ کیلئے پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 13 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اورافسر تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد پولیس کو آنسو گیس کی 616 گنیں اور 50 ہزار سے زائد شیل، بارہ بور کی 616 بندوقیں، 36 ہزار سے زیادہ رانڈز، 17 پیپر بال گنز، 4 ہزار پیپر بالز، 2 ہزار سے زیادہ ماسک اور 374 گاڑیاں بھی پولیس کے حوالے کردی گئیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.