کنول آفتاب کی گود بھرائی کی تصویریں، ویڈیوز وائرل

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذوالقرین سکندر جلد والدین بننے والے ہیں،اسی سلسلے میں کنول آفتاب کی گود بھرائی کی رسم ہوئی، کنول آفتاب کی گود بھرائی کی تقریب سے متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔یہ تصویریں اور ویڈیو خود کنول آفتاب اور ذوالقرنین کی جانب سے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا اکانٹس پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات اس جوڑی کو کمنٹ باکس میں مبارکباد دے رہی ہے۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.