برطانیہ سیاسی غیر یقینی کے دور سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم لز ٹرس کے مستعفی ہونے کے بعد حکمران کنزرویٹو پارٹی میں نئے رہنما کے انتخاب کا عمل شروع ہو جائے گا۔
پارٹی کے نئے رہنما برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے کی دوڑ میں کون شامل ہے، کور اسٹوری میں بھی یہی بات کی گئی ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت