کچھ دیر کے لیے وٹس ایپ بند ہو گیا‘ دنیا پریشان

سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروسز معطل رہی

واٹس ایپ سروسز معطل ہونے سے دنیا بھر میں صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ایپ واٹس ایپ کی سروسز اچانک معطل ہونے سے دنیا بھر کے کروڑوں صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے سروسز میں پیش آنے مشکلات کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Downdetector نے WhatsApp کی بندش کی اطلاع دینے والے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کو ظاہر کیا ہے۔
ٹوئٹر صارف شاہ میر خان نے لکھا ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ بند ہونے خود کو آزاد محسوس کررہا ہوں۔
پاکستان، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور دنیا کے دیگر ممالک کے صارفین نے واٹس ایپ کی بندش کے مسئلے کی اطلاع دی ہے۔
یاد رہے کہ اکتوبر 2021 میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت بڑی بڑی سوشل میڈیا سروسز کو بڑے پیمانے پر بندش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.