کیا آپ جانتے ہیں کہ لاتعداد جانیں بچانے والا پیس میکر ناکام ایجاد کا نتیجہ تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں لاکھوں جانیں بچانے والا پیس میکر ناکام ایجاد کا نتیجہ تھا؟

کہا جاتا ہے کہ لائٹ بلب یا پرنٹنگ پریس جیسا کامیاب آئیڈیا دنیا کو بدل سکتا ہے۔
لیکن کبھی کبھی ناکام خیالات بھی دنیا کو بدل دیتے ہیں۔
ایسا صرف ایک بار نہیں ہوا بلکہ کئی مواقع ایسے آئے جب اس طرح کے نظریات نے دنیا کو بدل دیا، جو اپنے وقت میں کامیاب نہ ہو سکے۔
ان سائنسدانوں کی ناکامیوں نے دنیا بدل کر رکھ دی۔
1960 کی دہائی میں، اسٹینفورڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے ڈگلس اینجل بارٹ نے محسوس کیا کہ جس طرح سے لوگ نئے کمپیوٹرز کا استعمال کر رہے ہیں وہ کارآمد نہیں ہے۔
اس دور میں، ‘ماؤس’ آج کے ویڈیو گیمز کی جوائے اسٹک کی طرح ایک آلہ تھا۔ یہ آلہ کبھی بھی استعمال میں آسان اور آرام دہ نہیں تھا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.