عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے مراکش میں کیتھولکس کو خبردار کیا ہے کہ وہ مسلمان اکثریتی ملک میں اپنی قلیل تعداد کو بڑھانے کیلئے لوگوں کے مذہب کو تبدیل کروانے کی کوشش نہ کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مراکش کے دارالحکومت رباط میں کیتھڈرل چرچ میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ کسی شخص کے عقیدے کو تبدیل کرنے کی کوشش معاشرے کو ہمیشہ بے چینی کی جانب لے جاتی ہے۔انہوں نے کیتھڈرل میں موجود افراد سے التجا کی کہ وہ اپنے مذہب کی دعوت نہ دیں۔مراکش کے بادشاہ محمد چہارم نے پوپ فرانسس کی آمد کے موقع پر استقبال کیلئے آنیوالے افراد کے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں مراکشی یہودیوں اور عیسائیوں کی دوسرے ممالک سے حفاظت کرتا ہوں۔ان کے استقبال کے لیے موجود ہجوم میں موجود انسانی حقوق کی تنظیم کیلئے کام کرنے والے ایک نائیجیرین عیسائی نے کہا کہ پوپ کا دورہ مراکش یہ بتاتا ہے کہ یہاں مل جل کر رہنا ممکن ہے، تاہم یہاں کچھ چیزیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے
Post Code: W025
این این آئی
Taxi moto line 128 Rue la Boétie 75008 Paris +33 6 51 612 712 Taxi moto paris Hello, I read your blogs like every week. Your humoristic style is awesome, keep it up! my blog; hey