لاہورکے رہائشی محمد عامر نامی شخص کی جانب سے درج کروائی گئی
ایف آئی آر کے مطابق ان کے نابالغ بیٹے جوکہ کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کا طالبعلم ہے اسے کالج کے چار سینئر طلباء نے رات گئے اسلحے کے زرو پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ پرنسپل نے کارروائی کرنے کے بجائے بچے کو خاموش نہ رہنے پر اسکول سے نکالنے کی دھمکیاں دیں
مری کے کیڈٹ کالج میں ساتویں کلاس کے بچے کوحسن آفریدی، شاہنواز، تیمور اور سعود نامی چار سینئر طلباء ہوسٹل کے کمرے میں اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ پرنسپل بھی ملزمان کی پست پناہی کرتا رہا ۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت