ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔

اب اس بات کا امکان ہے کہ اس اہم قدم سے پاکستان کو فائدہ پہنچے گا اور اس کے لیے سہولیات پیدا ہوں گی۔
انتہا پسندی اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ایف اے ٹی ایف نے بالآخر چار سال بعد جمعے کو پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکال دیا۔ حکومتی سطح پر اس اعلان کا خیر مقدم کیا گیا اور اسے پاکستان کے لیے ایک “بڑی کامیابی” قرار دیا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.