رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ احساس پروگرام میں انکوائری ہورہی ہے تم سب نے پکڑے جانا ہے
، وفاق کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بھی انکوائری ہوگی
،دس دس خاندانوں کو احساس پروگرام سے ووٹ لینے کیلئے پیسے بھجوائے، جنرل الیکشن میں تمہیں لگ پتا جائے گا۔
لانگ مارچ کے ساتھ وہ چل رہے جو گمراہی کے ایجنڈے میں ان کے ساتھ ہیں، یہ فتنہ فساد مارچ ہے، مقامی عوام نے اس کو مکمل مسترد کردیا ہے
، گوجرانوالہ پہنچنے تک کسی بھی جگہ 3، 4ہزار لوگ نہیں تھے، کامونکی میں تو عام رش میں گاڑی سے نہیں گزرا جاتا
تم تماشا لے کر چلے ہو اور کہتے عوام کا سمندر ہے، انہوں نے کہا کہ عام انتخابات جب ہوں گے تو تمہیں پتا چلے گا
،احساس پروگرام میں تم سب نے پکڑے جانا ہے، وفاق میں انکوائری ہورہی ہے
پنجاب اور کے پی میں بھی ہوگی، 10، 10ہزار خاندانوں کو تم نے ووٹ لینے کیلئے پیسے بھجوائے
یعنی غریب انسانیت کے پیسوں پر تم الیکشن لڑر ہے ہو۔ جب الیکشن ہوگا تو تمہیں پتا چلے گا، الیکشن یکطرفہ نہیں ہوگا۔
پاکستان کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے، اس لیے افراتفریح کا ماحول نہیں بنانا چاہیئے۔
اسلام آباد پر حملہ آور ہونے والوں کو روکا جائے گا۔فیصل واوڈا کو بغیر نوٹس نکال دیا گیا
دعوے سے کہتا ہوں کہ یہ ایک ڈرامہ کیا گیا، فیصل واوڈا کی قتل وغارت اور جنازے جنازے کی بات ہمیں خوفزدہ کرنے کیلئے تھی
،عمران خان کا چاہتا تھا حکومت خوفزدہ ہوکر مطالبات مان لے گی۔
فورسز کو بھی اپنی جان کی حفاظت کے لیےاسلحہ جاری ہونا چاہیے، عمران خان کو چاہئے کہ یہ اپنے مذموم فسادی ایجنڈے کو چھوڑ دیں
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت