ہالی ووڈ سٹار بین ایفلک اور جینیفر لوپیز شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ہالی ووڈ اسٹارز 49 سالہ بین ایفلیک اور 53 سالہ جینیفر لوپیز دوسری بار جارجیا میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جینیفر اور بین اپنی تین روزہ شادی اپنے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کے ساتھ منا رہے ہیں مہمانوں کی فہرست میں بین کے دیرینہ دوست میٹ ڈیمن اور ان کی اہلیہ لوسیانا باروسو، “کلرک” کے ڈائریکٹر کیون اسمتھ اور اداکار جیسن میوز شامل تھے۔

Jennifer Lopez and Ben Affleck get extravagant 2nd time!

ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جس میں ‘جسٹس لیگ’ کے اداکار کو سیاہ رسمی پتلون کے ساتھ سفید ٹکسڈو سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب جینیفر نے سفید رنگ کا خوبصورت گاؤن پہن رکھا ہے۔

بین اور جینیفر نے جولائی میں مداحوں کو چونکا دیا جب انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے لاس ویگاس کے ایک لٹل وائٹ چیپل میں شادی کی

ممبئی پولیس نے اداکار رنویر سنگھ کا بیان ریکارڈ کر لیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.