ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فلم فائٹر کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

ہریتک روشن دیپیکا نے انسٹاگرام پر اپنی آنے والی نئی فلم فائٹر کا پوسٹر شیئر کیا

ہریتک روشن نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ 25 جنوری کو تھیٹرز میں ملتے ہیں۔
یہ پہلی ایسی فلم ہے جس میں ہریتک روشن اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس ایکشن تھرلر فلم میں ہریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ سینئر اداکار انیل کپور بھی جلوہ گر ہوں گے۔
فلم کی کہانی جنگی جہازوں اور ان کے بہادر پائلٹس کے گرد گھومتی ہے فلم میں ہریتک اور دیپیکا انڈین ایئر فورس کے پائلٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.