جعلی ونگ کمانڈر نے بھارتی انٹیلی جنس اور سیکڑوں وی آئی پیز کو سالوں تک بیوقوف بنایا

ونگ کمانڈر

دہلی پولیس نے بدھ کے روز اندرا گاندھی انٹرنیشنل (IGI) ہوائی اڈےپیرس فیشن ویک کیلئے جانیوالی خاتون سے 30لاکھ ڈالر کے زیورات لوٹ لیے گئے سے ہندوستانی فضائیہ (IAF) کے ایک فرضی ونگ کمانڈر کو گرفتار کیا، جس کی پیش رفت ہفتہ کو سرکاری طور پر بتائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ مجرم کی شناخت فیروز گاندھی کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے پاس سے دو آئی اے ایف یونیفارم، ایروڈروم انٹری پاس (اے ای پی)، ڈیفنس ویلفیئر کارڈ، شناختی کارڈ، ایرو کلب کے ممبرشپ کارڈ اور دیگر دفاعی خدمات کے کارڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ گاندھی نے جعلی دستاویزات کے ذریعے یہ اسناد حاصل کی تھیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.