ہیلتھ ڈیٹا روس کو دینے کا الزام، امریکی فوجی جوڑے پر فرد جرم عائد

امریکی فوج کے سابق میجر اور اس کی بیوی پر روس کو ہیلتھ ڈیٹا دینے کی مبینہ سازش کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ملزمان نے روس کو فوجیوں کی صحت سے متعلق حساس معلومات دینے کی سازش کی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق امریکی میجر اور اس کی بیوی دونوں ڈاکٹر ہیں۔ملزمان امریکی فوجیوں کی صحت سے متعلق ڈیٹا دے کر پیوٹن حکومت کی مدد کرنا چاہتے تھے، دونوں میاں بیوی کو ایف بی آئی انڈر کور ایجنٹ کی مدد سے پکڑا گیا۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

سعودی عرب میں باربر شاپس کیلئے6نئی شرائط عائد کردی گئیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.