یورپی یونین کی بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کی کوشش

یورپی یونین کے وزرائے توانائی برسلز میں ایک ہنگامی میٹنگ میں صارفین اور تاجروں کو توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے بچانے کے طریقہ کار پر غور و خوض کر رہے ہیں۔ کسی متفقہ حل پر ان کا پہنچنا تاہم مشکل دکھائی دیتا ہے۔میڈیارپوٹس کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے توانائی برسلز میں ایک ہنگامی میٹنگ کر رہے ہیں، جس میں صارفین اور تاجروں کو توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے بچانے کے طریقہ کار پر غور و خوض کیا جا رہا ہے۔ کسی متفقہ حل پر ان کا پہنچنا تاہم مشکل دکھائی دیتا ہے۔یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈیئر لائن نے اس یورپی بلاک میں صارفین اور تجارت پیشہ افراد کے لیے بجلی کی قیمتوں کی ایک حد مقرر کرنے کے حوالے سے کئی تجاویز پیش کی ہیں۔

Shakira could face 8 years in jail

پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

ایمازون کوبھارت میں پاکستانی روح افزا’کی فروخت بند کرنے کا حک

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.