گروپ سیون کے صنعتی ممالک نے روس کی جانب سے جوہری پاور پلانٹ زاپوریژیا کے عملے کے اغوا کی مذمت
پلانٹ کا مکمل کنٹرول یوکرین کو فوری طور پر واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جی سیون کے تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ ’ہم روس کی طرف سے یوکرینی نیوکلیئر پاور پلانٹ کی قیادت اور عملے کے بار بار اغوا کی مذمت کرتے ہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’ہم روس پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر زاپوریژیا کا مکمل کنٹرول اس کے حقیقی خودمختار مالک یوکرین کو واپس کرے۔‘
فروری میں شروع ہونے والے یوکرین پر حملے کے ابتدائی دنوں سے ہی روسی افواج یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر قبضہ کیے ہوئے ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت