زمبابوے کے سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی


، زمبابوے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی۔آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ،آل رانڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں،سکندر رضا نے انگلینڈ کے بین اسٹوکس اور نیوزی لینڈ کے میچل سینٹنر کو پیچھے چھوڑ کر پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا۔یاد رہے کہ حال ہی میں زمبابوے نے بنگلا دیش کو تین میچوں کی سیریز میں شکست دی تھی جبکہ آسٹریلیا کو بھی ایک میچ میں شکست سے دوچار کیا تھا، زمبابوے کی جیت میں سکندر رضا نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

امارات میں سیاحت سے آمدن 5ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی

Shakira could face 8 years in jail

پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.