پرائیویسی پالیسی

 

عمومی طور ہر انکشاف ڈاٹ کام ذاتی معلومات اکٹھی نہیں کرتی آپ سے یہ معلومات اس وقت لی جاتی ہیں جب آپ خود اپنی نجی معلومات فراہم کرتے ہیں جب آپ یہ معلومات ہمیں فراہم کر رہے ہوتے ہیں تو ہمیں اسے ان مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی اجازت دے رہے ہوتے ہیں جن کا ذکر اس پالیسی میں موجود ہے عمومی طور پر اپنے بارے مطلوبہ نجی معلومات فراہم کرنے پر آپ کو مطلوبہ خدمات مہیا کی جائیں گی۔ یہ معلومات ہمیں مدد فراہم کرتی ہیں کہ ہم اپنی سروس کو کس طرح مزید بہتر کر سکتے ہیں اور ویب سائٹ کے لئے وسائل کا انتظام کر سکتے ہیں خاص طور پر اشتہاری کمپنیوں سے بزنس کا حصول سر فہرست ہے آپ کی جانب سے فراہم کردہ نجی معلومات کو انکشاف ڈاٹ کام انتظامیہ اپنی پالیسی کے مطابق استعمال کرے گی۔ انٹرنیٹ سے متعلقہ قوانین کا احترام ہماری اولین ترجیح ہیں۔

اگر آپ کوکیز اپنے سسٹم پر نہیں چاہتے تو اس ای میل کے پتے پر رابطہ کریں لیکن یہ ذہن میں رہے کہ ایسا کرنے سے انکشاف ڈاٹ کام کے بہت سے فنکشن متاثر ہو سکتے ہیں

inkashafurdu@gmail.com