بچہ نی پولیس کو والدہ کیخلاف تحریری درخواست بھی جمع کرادی۔
بچے کی معصوم حرکت پرپولیس اہلکار بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔
بھارتی میڈیا گروپ ٹائمز ناؤ کے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی گئی وڈیومیں تین سال کے بچے کو خاتون پولیس افسر کو تحریری درخواست جمع کراتے دیکھا جاسکتا ہے۔
وڈیو پر درج کیپشن کے مطابق 3 سال کا بچہ والدہ سےناراض ہوکر پولیس اسٹیشن چلا آیا، کہتا ہے میری والدہ نے ٹافیاں چرائی ہیں اسے جیل بھیج دیا جائے۔
صارفین نے وڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ یہ بڑا ہوکر وکیل بنے گا جبکہ ایک صارف نے اسے بچے کے والدین کی ڈرامے بازی قرار دیدیا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت