4 بڑے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع

قومی بچت کے 4 بڑے بانڈز جو 29 مارچ 2022 کے بعد ردی بن چکے تھے، اب کیش کرانے جاسکیں گے۔

قومی بچت کے 4 بڑے بانڈز جو 29 مارچ 2022 کے بعد ردی بن چکے تھے، اب کیش کرائے جاسکیں گے۔ نوٹیفیکشینز جاری
دوسرے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب 15 ہزار روپے والا انعامی بانڈز 30 جون 2023 تک کیش کرائے جا سکیں گے۔
تیسرے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب 25 ہزار روپے والا انعامی بانڈز 30 جون 2023 تک کیش کرائے جاسکیں گے۔
پرانے انعامی بانڈ ہولڈرز حکومت کے اس فیصلے سے خوش ہیں کیونکہ ردی کی ویلیو رکھنے والے انعامی بانڈز اب کیش ہوسکیں گے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے لگ بھگ 10 ارب روپے مالیت کے بانڈ ردی بن گئے تھے
اور انہوں اس کے لیے مختلف فورم پر اپیلیں دائر کی ہوئیں تھیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.