اسد عمر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا قافلہ چار نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
اسد عمر نے لانگ مارچ کا پلان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ 29 اکتوبر کو لاہور سے روانہ ہوں گے
سارے پاکستان سے قافلے چار نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔
عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ لانگ مارچ کا آغاز جمعے کی صبح گیارہ بجے لاہور کے لبرٹی چوک سے کر رہے ہیں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ جی ٹی روڈ سے عوام کے ساتھ اسلام آباد کی طرف جائیں گے۔
اسد عمر کے مطابق قافلہ لاہور سے روانہ ہو کر مریدکے، کامونکی، گوجرانوالہ، ڈسکہ، سیالکوٹ، اور دیگر علاقوں سے ہوتے ہوئے راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
محمود جان نے کہا کہ ’لانگ لانگ مارچ کی بھرپور تیاری ہے اور صرف کارکن ساتھ لے کر جائیں گے۔
پہلے فورس استعمال کی تھی اور نہ ہی آئندہ کریں گے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت