65 فیصد پاکستانیوں کو ملک میں اگلے سال مزید سیلاب کا خدشہ

فیصد پاکستانیوں نے ملک میں اگلے سال مزید سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانیوں نے اگلے سال مزید سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کیاجبکہ 32 فیصد پاکستانیوں نے اپنے اپنے صوبے کو سیلاب سے سب سے زیادہ خطرہ ہونے کا کہا ۔جن افراد نے صوبے میں سیلاب کا خطرہ ظاہر کیا ان کی شرح خیبرپختونخوا اور پنجاب میں زیادہ دکھائی دی۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.