یورپ کے شہری علاقوں سےچڑیوں کی گمشدگی

یورپ کے مختلف شہروں جیسے لندن، ایمسٹرڈم، میڈرڈ یا پراگ میں چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کو کسی چیز کی کمی کا احساس ہوتا ہے اگر آپ کی نظر تیز ہے تو آپ کو یورپ کے ان شہروں کی فضاوں میں کسی ایک پرندے کی غیر موجودگی کا احساس ہو گا۔ یہ گھروں میں عام طور پر دیکھی جانے والی چڑیا ہے جو ہزاروں سالوں سے انسان کے دل کو موہ لینے والا معصوم پرندہ ہے۔ لیکن یہ چڑیاں گم کہاں ہو رہی ہیں اس بارے ماہرین لاعلم ہیں۔ برطانیہ کے معروف اخبار انڈیپنڈنٹ نے اس شخص کے لیئے جو اس معمے کو حل کرے گا پانچ ہزار برطانیوی پاونڈ کے انعام کا اعلان کیا ہے اس اعلان کو دو دہائیاں گزرنے کے باوجد ابھی تک یہ معمہ حل طلب ہے

Post Code: I007

اپنی رائے کا اظہار کریں

یورپ کے شہری علاقوں سےچڑیوں کی گمشدگی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.