وزیر قانون و انصاف سے چیئرمین ایچ ای سی کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے ملاقات کی جس میں قانون کی تعلیم سے متعلق امور اور مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔جمعہ کو وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈائریکٹر لیگل ایجوکیشن پاکستان اسامہ مالک بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران قانونی تعلیم سے متعلق امور اور مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین ایچ ای سی نے قانونی تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.