ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ چینی خلابازوں کی جانب سے مدار میں سرانجام دی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی سرگرمی ہے۔
یوں چین کا خلائی اسٹیشن طویل المیعاد انسان بردار رہائش گاہ کے دور میں داخل ہو چکا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شین زو 14 کے خلابازوں نے تمام طے شدہ اہداف کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیے ہیں اور تینوں خلا باز 4 دسمبر کو شین زو خلائی جہاز کے ذریعیڈونگ فونگ لینڈنگ سائٹ پر اتریں گے۔ اس وقت لینڈنگ سائٹ پر خلا بازوں کی واپسی کے حوالے سے تمام لازمی تیاریاں جاری ہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت