پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دیں گے۔ وزیر داخلہ راناثناء اللہ

ایک پاگل آدمی حکومت کو حادثے سے دوچار کر رہا ہے اور سسٹم کو بھی حادثے سے دوچار کر رہا ہے۔

اس پاگل انسان کا علاج نہ کیا گیا تو ملک کو کسی حادثے سے دوچار کر دے گا۔راناثناء اللہ نے مزید کہا کہ جب 99 فیصد لوگ اسمبلیاں نہیں توڑنا چاہتے تو پھر پرویز الہیٰ کیوں اسمبلی توڑ رہے ہیں۔
آصف زرداری سمیت ہم سب آپس میں رابطے میں ہیں، کل پرویز الہٰی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاوس سیل کر دیں گے ۔
جب کہ لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کہہ رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔عمران خان جو تنقید کررہے ہیں اس کا میرٹ دیکھے۔ہم سیاسی بات کررہے تھے اس کا کسی کی ذات سے تعلق نہیں تھا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.