انکشاف کوئز سیکشن

 انکشاف ڈاٹ کام کی پوسٹوں میں سے آسان سوالوں کے جواب تلاش کریں اور شامل ہو جائیں 'انکشاف عیدی گفٹ' قرعہ اندازی میں جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے جیت سکتے ہیں موبائل فون، لیڈیز بیگ، زمانہ/مردانہ سوٹ، وال کلاک، گھڑیاں، شرٹس، استری، پیڈسٹل فین، سیلنگ فین، سائیکل اور ڈھیر سارے انعامات۔

  1.  ایک دن میں قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لئے صرف ایک بار انٹری کی جا سکتی ہے اگلے دن کی انٹری نئی انٹری تصور ہو گی۔ جتنی زیادہ انٹریز ہوں گے اتنے انعام جتنے کے چانس بڑھ جائیں گے نیز ایک سے زیادہ انعامات بھی جیتے جا سکتے ہیں۔
  2.  سوال کا جواب جس پوسٹ میں ہے اس پوسٹ کا کوڈ نمبر پوسٹ کے آخر میں درج ہے جواب کے خانے میں اس پوسٹ کا کوڈ نمبر لکھیں پوسٹ کی نو کیٹیگریز ہیں ہر پوسٹ کا کوڈ کیٹیگری کو دئیے گئے انگریزی الفابیٹ/حرف سے شروع ہوتا ہے وہ ضرور لکھنا ہے۔
  3.  ایک ڈیوائس (موبائل فون/کمپیوٹر) سے ایک دن میں ایک انٹری کی جا سکتی ہے۔
  4. قرعہ اندازی میں میں شامل ہونے کے لئے
    انکشاف ڈاٹ کام کے فیس بک اور یوٹیوب چینل کو لائک کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے دونوں لنکس پر کلک کریں
  5. کوئزمکمل ہونے کے بعد اسے اپنی فیسبک وال پر ضرور شیئر کریں

اپنا رابط نمبر ضرور لکھیں تاکہ قرعہ اندازی میں نام نکلنے کی صورت میں آپ سے رابطہ کیا جا سکے

فون نمبر درج کریں
1. 
تاریخی محلہ کوٹلا تولے خاں جو ملتان میں واقع ہے۔ انکشاف ڈاٹ کام پر اس پوسٹ کا نمبر کیا ھے ؟
2. 
مارچ 2020 میں شائع کی گئی ایک پوسٹ " یورپ کے شہری علاقوں سے چڑیوں کی گمشدگی" کا پوسٹ نمبر کیا ھے ؟
3. 
گورچانی (بلوچ) قبیلے کے حوالے سےانکشاف ڈاٹ کام پر ایک پوسٹ موجود ھے اس کا پوسٹ نمبر بتائیں
4. 
مورلاج کو کہ ملتان کا گورنر تھا اور اسے سزائے موت سنائی گئی تھی۔ اس حوالے سے انکشاف ڈاٹ کام کی کس پوسٹ میں اسکا زکر ھے؟ پوسٹ نمبر بتائیں
5. 
ڈاکٹر ہربند کھرانہ جو کہ عالمی انعام نوبئل پرائز ونر تھے۔ انکے حوالے سے انکشاف ڈاٹ کام پر ایک پوسٹ موجود ھے اسکا نمبر بتائیں
6. 
انکشاف ڈاٹ کام کے فیسبک اور یوٹیوب چینل کو سبکئرائب کریں

1-                2- 

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.