Zameen.com نے فیصل آباد میں تین روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد کیا۔

Zameen.com نے فیصل آباد کے ایک نجی ہوٹل میں تین روزہ کامیاب پراپرٹی سیلز ایونٹ (PSE) کا انعقاد کیا۔ صنعتی شہر میں منعقد ہونے والی تازہ ترین تقریب میں متعدد خاندانوں نے شرکت کی۔

اس ماہ کی تقریب میں ممکنہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کے مشاہدے کے لیے کچھ پریمیم ریئل اسٹیٹ پروجیکٹس کی نمائش کی گئی۔

جن پراجیکٹس کی نمائندگی کی گئی ان میں دی ایج مال، ستارہ آئیکون ٹاور، آرچرڈ ہومز، سوئس 99 ٹاور، ویسٹ کینال ریذیڈنسز، اور گالف ویو رومانزا شامل ہیں۔ نمائش میں موجود تمام پراجیکٹس کو Zameen.com کے ساتھ خصوصی سیلز اور مارکیٹنگ کے لیے سائن اپ کیا گیا ہے۔

تقریب کے دوران، سینئر ڈائریکٹر سیلز (سنٹرل) شیخ شجاع اللہ خان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ Zameen.com نے برانڈ کے ساتھ وابستہ لوگوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ دلچسپی رکھنے والے خریداروں کے لیے رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے بہترین اور امید افزا منصوبے لائے ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا
حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira
could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی
ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.