بھاری آواز والے مردوں کی جنسی اور سماجی کشش سے متعلق سائنس کیا کہتی ہے؟

پہلی ملاقات میں کسی کے بارے میں تاثر قائم کرتے ہوئے ہم ان کے بولنے کے انداز کو خاصی اہمیت دیتے ہیں۔

نہ صرف یہ بلکہ ہم اپنی زندگی کے ہر پہلو میں اس بات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ہم اپنے دوستوں کا انتخاب ان کے لہجوں کی بنیاد پر کرتے ہیں، ہم اپنے پارٹنرز کا انتخاب ان کے لہجوں کی بنیاد پر کرتے ہیں اور یہاں تک کہ ہم سیاست دانوں کا انتخاب بھی ان کے لہجوں اور بولنے کے انداز کی بنیاد پر کرتے ہیں۔
ایسا کیوں ہے؟ یہ اس لیے ہے کیونکہ ہماری آواز ہمارے بارے میں ہماری سوچ سے صبہت زیادہ معلومات فراہم کرتی ہے۔
یونیورسٹی آف مونٹپیلیئر میں زُبانوں کی محقق میلیسا برکت ڈیفراڈس کہتی ہیں کہ آپ اپنی آواز کے ذریعے الفاظ کی ادائیگی تو کرتے ہیں اور اس سے معلومات بھی شیئر کرتے ہیں لیکن اس کے علاوہ نہ صرف یہ آپ کے بائیولوجیکل سٹیٹس کے بارے میں بتاتی ہے بلکہ آپ کے سماجی رتبے کے بارے میں بھی بتاتی ہے۔’اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ آپ کیا کام کرتے ہیں اور آپ معاشی اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں۔‘
اس سے آپ کی ذہنی صحت اور مجموعی طور پر صحت کے بارے میں بھی پتا چلتا ہے یعنی آپ کی آواز کی کوالٹی آپ کے بارے میں یہ تمام معلومات فراہم کرتی ہے۔‘

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.